سانپ کاٹ لے تو کیا کرناچاہیے
برمنگھم (نیوز ڈیسک) سانپ کا زہر انسان کیلئے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے اور سانپ کاٹنے کی صورت میں فوراً ہسپتال پہنچنے کی ضرورت ہوتی ہے مگر بدقسمتی سے عموماً ایسا ممکن نہیں ہوتا کہ فوری طور پر کوئی ڈاکٹر یا ہسپتال قریب دستیاب ہو کیونکہ کھیتوں یا دیہی علاقوں میں سانپ زیادہ پائے جاتے… Continue 23reading سانپ کاٹ لے تو کیا کرناچاہیے