کھڑے ہوکرسبق یادکرنے والے طالبعلم زیادہ ذہین ہوتے ہیں،تحقیق
ٹیکساس(نیوزڈیسک )مریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ جو طالبعلم تدریس کے دوران کھڑے رہتے ہیں وہ سبق پر زیادہ توجہ دیتے ہیں اور ان کا دماغ بہتر طور پر کام کرتا ہے اوروہ زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ٹیکساس یونیورسٹی میں کیے جانے والے اس سروے میں دوسری سے چوتھی جماعت کے 300 طالبعلموں کا مطالعہ کیا… Continue 23reading کھڑے ہوکرسبق یادکرنے والے طالبعلم زیادہ ذہین ہوتے ہیں،تحقیق







































