چکنائی سے بھر پوری غذا بچوں کی صلاحیتوں کو متاثر کر تی ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مرغن اور تلی ہوئی چیزیں مثلا برگر،فرائیڈ چکن اور فرنچ فرائز بچوں کے پسندیدہ کھانوں میں شامل ہیں۔ لیکن کیا روزمرہ برگر اور فرائیڈ چکن کھانے سے بچوں کی تعلیمی کارکردگی خراب ہو سکتی ہے، اس بارے میں نئی تحقیق کہتی ہے کہ مرغن کھانے بچوں کی ذہنی استعداد پر اثرانداز ہوتے… Continue 23reading چکنائی سے بھر پوری غذا بچوں کی صلاحیتوں کو متاثر کر تی ہے