صحت بارے جاننے کے لیے آئی بی ایم اور ایپل کا اشتراک
اسلام آ باد(نیوز ڈیسک )آئی بی ایم نے جسمانی فٹنس کے لیے بنی مشینوں اور اپلیکیشنز (ایپس) کی مقبولیت اور ترقی کے سبب سامنے آنے والے ڈیٹا کو سمجھنے کے لیے صحت کے ایک یونٹ کا آغاز کیا ہے۔یہ یونٹ جس کا نام واٹسن ہیلتھ (وٹس آن ہیلتھ) ہے، ڈیٹا شیئرنگ کے لیے کلاو¿ڈ پر… Continue 23reading صحت بارے جاننے کے لیے آئی بی ایم اور ایپل کا اشتراک