گزشتہ ڈیڑھ صدی کے دوران انسانی قد میں اضافہ
لاہور(نیوزڈیسک) انسانی طرز رہن سہن پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے انسانی قد کے تجزئیے سے ثابت کیا ہے کہ اس میں گزشتہ 150 برس کے بیچ اوسطاً 10 سینٹی میٹر اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جس طرح دنیا کی آبادی بمشکل ایک ارب سے سات ارب کو جا پہنچی… Continue 23reading گزشتہ ڈیڑھ صدی کے دوران انسانی قد میں اضافہ







































