بوٹوکس کا استعمال نابینا پن کا باعث بھی ہوسکتا ہے
اسلام آبا(نیوزڈیسک )بوٹوکس کے استعمال کو متعارف کروانے والی پروفیسر ڈاکٹر جین کیراتھرز نے خبردار کیا ہے کہ بوٹوکس کا استعمال نابینا پن کا باعث بھی ہوسکتا ہے اور دنیا میں کم از کم ایسے 100افراد موجود ہیں جو کہ بوٹوکس کے انجکشن کے سبب ایک آنکھ یا دونوں آنکھوں سے اندھے ہوگئے۔ ڈاکٹر جین… Continue 23reading بوٹوکس کا استعمال نابینا پن کا باعث بھی ہوسکتا ہے











































