ہرپیس کا وائرس جِلدی کینسر کے علاج میں مددگار
لند ن (نیوزڈیسک)محققین کا کہنا ہے کہ ہرپیس نامی جلدی بیماری کا جینیاتی طور پر تبدیل شدہ وائرس جلد کے کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔جرنل آف کلینکل اونکولوجی میں شائع ہونے والے تحقیقاتی نتائج کے مطابق ہرپیس کا یہ تبدیل شدہ وائرس جلد کے عام خلیوں کے لیے تو بےضرر ہے… Continue 23reading ہرپیس کا وائرس جِلدی کینسر کے علاج میں مددگار











































