ہفتے میں 4 انڈے کھائیں اور ذیابطیس سے دوررہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایک نئی ریسرچ کے مطابق ہفتے میں چار انڈے کھانے سے ذیابطیس ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں یونیورسٹی آف ایسٹرن فن لینڈ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا گیا کہ کولیسٹرول سے بھرپور انڈوں کے ذریعے ذیابطیس کے امکانات کو 40 فیصد… Continue 23reading ہفتے میں 4 انڈے کھائیں اور ذیابطیس سے دوررہیں