ارٹیکیریا: ہسٹامائن نامی مادّے کی جسم میں زیادتی سے جنم لینے والی جلد کی بیماری
اسلام آباد(نیوزڈیسک )انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو اس کی جلد ہوتی ہے۔ جلد کی بعض بیماریاں ایسی ہیں جو انسان کے پورے جسم کو متاثر کرسکتی ہیں۔ ارٹیکیریا ایک ایسا جلدی مرض ہے، جو تکلیف دہ اور خطرناک بھی ہے۔طبی ماہرین ابھی اس بیماری کے مختلف اسباب اور مکمل وجوہات نہیں جان سکے… Continue 23reading ارٹیکیریا: ہسٹامائن نامی مادّے کی جسم میں زیادتی سے جنم لینے والی جلد کی بیماری







































