ٹینڈوں کا استعمال, خون صاف اور گرمی دو رکر تا ہے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹینڈہ کا مزاج سرد ہے۔ہاتھوں پاﺅں کی گرمی دور کرتا ہے اور پیشاب کی جلن بھی دور کرتا ہے۔گرمی کے بخار میں ٹنڈہ مفید ہے۔یہ قدرے دیر سے ہضم ہوتا ہے ا سلیے اس میں کالی مرچ زیرہ اور ہاضم اشیاءملانی چاہیئں۔دماغ کو فرحت و طاقت دیتا ہے۔اس کے اوصاف کدو… Continue 23reading ٹینڈوں کا استعمال, خون صاف اور گرمی دو رکر تا ہے