ضلع بنوں میں 3روزہ انسداد پولیومہم کا دوسرا دن
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خیبرپختون خوا کے ضلع بنوں میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آج دوسرا دن ہے۔ مہم کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار سے زائد بچوں کوپولیو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔بنوں میں جاری انسداد پولیومہم کےدورانآئی ڈی پیز کےبچوں کو بھی پولیو ویکسین پلائی جائیں گی۔پولیومہم کی… Continue 23reading ضلع بنوں میں 3روزہ انسداد پولیومہم کا دوسرا دن