کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں نیگلیریا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک )کراچی کے ایک نجی اسپتال میں نیگلیریا کا ایک مریض دم توڑ گیا۔ مذکورہ نجی اسپتال کے ذرائع نے مریض کے نیگلیریا کے مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کر جانے کی تصدیق کی ہے۔ نیگلیریا کی بیماری کا وائرس پانی سے ناک کے ذریعے دماغ تک پہنچتا ہے اور مریض کا دماغ کھانا… Continue 23reading کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں نیگلیریا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا











































