بچوں کو میٹھا نہیں پھل کھانے کی تر غیب دیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک )اپنے بچوں کو میٹھا کھلانے کے شوقین والدین خبردار ہو جائیں،برطانوی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خوراک میں زیادہ میٹھے کا استعمال صحت کے لیے زہر ہے۔برطانوی محکمہ صحت نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کی خوراک میں چینی کی مقدار کم سے کم کر کے انہیں دودھ… Continue 23reading بچوں کو میٹھا نہیں پھل کھانے کی تر غیب دیں







































