مردان، پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والا مسلح شخص ہلاک
پشاور(نیوزڈیسک ) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگیا تاہم جوابی کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور مارا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیو ٹیم مردان کے علاقے تمبلک میں پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف تھی کہ حملہ آور نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے باعث ٹیم کے… Continue 23reading مردان، پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والا مسلح شخص ہلاک