اسلام آباد (نیوزڈیسک ) آپ کولڈرنگ بہت شوق سے پیتے ہوں گے لیکن کیا ااپ کو معلوم ہے کہ یہ مشروبات ہمارے جگر پر شراب سے بھی زیادہ منفی اثرات مرتب کرتی ہیں یہ ایک مشروب ہمارے جسم کیلئے اس حد تک نقصان دہ ہے کہ اگر آپ کو اس کے مضمرات کا مکمل علم ہوجائے تو آپ اسے ہاتھ لگانے سے بھی ڈرنے لگیں لیکن ہم اس مشروب کو روز پیتے ہیں اور بخوشی اپنے مہمانوں اور دوستوں کو پلاتے ہیں حال ہی میں ایک امریکی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ روازانہ ایک یا اس سے زائد ایسے مشروبات یعنی کو لاو غیرہ کا استعمال کرتے ہیں ان کے جگر پر بہت ہی زیادہ منفی اثرات مرت ہوتے ہیں۔
مزید پڑھئے:خواتین کے چہرے کی رنگت کب سرخ ہو جاتی ہے،سائنسدانو ں نے اہم رازسے پر دہ اٹھا دیا