اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

آنکھوں کے نیچے ہلکوں کو ختم کر نے کا آسان طریقہ

datetime 20  مئی‬‮  2015

آنکھوں کے نیچے ہلکوں کو ختم کر نے کا آسان طریقہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک )آنکھوں کے نیچے ہلکے بہت برے لگتے ہیں اور اس کے علاج کے لئے طرح طرح کے ٹوٹکے بھی آزمائے جاتے ہیں لیکن حالیہ کچھ دنوں سے انٹر نیٹ پر لوگ لپ سٹک کو آنکھوں کے نیچے ہلکوں پر لگا کر فیشن کے ساتھ ساتھ ان سے نجات پا رہے ہیں۔ایک بیوٹی… Continue 23reading آنکھوں کے نیچے ہلکوں کو ختم کر نے کا آسان طریقہ

ہارٹ اٹیک: 7 خاموش علامات

datetime 20  مئی‬‮  2015

ہارٹ اٹیک: 7 خاموش علامات

اسلام آباد (نیوز ڈیس ک)ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے دورے کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے لاکھوں کیلئے زندگی کا سفر ختم بھی ہوجات اہے ہارٹ اٹیک کی روایتی علامت جیسے سینے میں درد یا دباﺅ ٹھنڈے پیسنے انتہائی کمزوری وغیرہ تو سب کو معلوم ہی ہے مگر کچھ ایسی واضح علامت… Continue 23reading ہارٹ اٹیک: 7 خاموش علامات

سانپ کے ڈسنے کی ویکسین تیار

datetime 20  مئی‬‮  2015

سانپ کے ڈسنے کی ویکسین تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حیدرآباد: انسٹیٹیوٹ آف بایو کیمسٹری جامعہ سندھ کے محققین نے سانپ کے ڈسنے کے بعد انسانی زندگی بچانے کیلئے ویکسین تیار کر لی ہے، انسٹیٹیوٹ کے سیرولاجی لیبارٹری میں سانپ کے ڈسنے کے بعد انسانی زندگی کو بچانے کے لیے تیارکردہ ویکسین کو اینٹی سنیک وینم (اے ایس وی) کا نام… Continue 23reading سانپ کے ڈسنے کی ویکسین تیار

مردان، پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والا مسلح شخص ہلاک

datetime 19  مئی‬‮  2015

مردان، پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والا مسلح شخص ہلاک

پشاور(نیوزڈیسک ) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگیا تاہم جوابی کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور مارا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیو ٹیم مردان کے علاقے تمبلک میں پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف تھی کہ حملہ آور نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے باعث ٹیم کے… Continue 23reading مردان، پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والا مسلح شخص ہلاک

ذہنی دباﺅ قبول کرنا ہی اس کا علا ج ہے ،نئی تحقیق

datetime 19  مئی‬‮  2015

ذہنی دباﺅ قبول کرنا ہی اس کا علا ج ہے ،نئی تحقیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ کلاس روم یا پھر نوکری کے دوران ایسے لمحات آجاتے ہیں جب انسان خود کو بے حد دباو¿ میں محسوس کرتا ہے۔ ہاتھ پاو¿ں میں کپکپاہٹ، ہتھیلیوں کا پسینے سے بھیگنا، دل کی دھڑکن تیز ہونا اور زبان کا لڑکھڑانا اس کی عام علامات… Continue 23reading ذہنی دباﺅ قبول کرنا ہی اس کا علا ج ہے ،نئی تحقیق

ہر الرجی کا ری ایکشن ایک جیسا کیوں ؟

datetime 19  مئی‬‮  2015

ہر الرجی کا ری ایکشن ایک جیسا کیوں ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یہ تو ہر شخص ہی جانتا ہے کہ الرجی انسانی جسم کا کسی بھی بیرونی مادے کو دشمن سمجھتے ہوئے قبول نہ کرنے کی صورت میں ظاہر کیا جانے والا ایک ردعمل ہے تاہم اس حقیقت سے بہت کم لوگ واقف ہیں کہ دراصل بیشتر الرجیز کی صورت میں انسانی جسم… Continue 23reading ہر الرجی کا ری ایکشن ایک جیسا کیوں ؟

ضلع بنوں میں 3روزہ انسداد پولیومہم کا دوسرا دن

datetime 19  مئی‬‮  2015

ضلع بنوں میں 3روزہ انسداد پولیومہم کا دوسرا دن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خیبرپختون خوا کے ضلع بنوں میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آج دوسرا دن ہے۔ مہم کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار سے زائد بچوں کوپولیو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔بنوں میں جاری انسداد پولیومہم کےدورانآئی ڈی پیز کےبچوں کو بھی پولیو ویکسین پلائی جائیں گی۔پولیومہم کی… Continue 23reading ضلع بنوں میں 3روزہ انسداد پولیومہم کا دوسرا دن

مطالعے کا شوق ذہنی تناﺅ کو ختم کرتا ہے

datetime 19  مئی‬‮  2015

مطالعے کا شوق ذہنی تناﺅ کو ختم کرتا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مطالعے کا شوق نہ صرف ذہنی تناﺅ کو بھی ختم کردیتا ہے اور مثبت سوچ کی حوصلہ افزائی سمیت لوگوں سے دوستی کو مضبوط کرتا ہے۔ تاہم کتابوں سے دوستی کے صرف یہی چند فوائد شامل نہیں بلکہ آپ کا کسی اچھی کتاب میں گم ہو جانا درحقیقت آپ کے ذہن سے… Continue 23reading مطالعے کا شوق ذہنی تناﺅ کو ختم کرتا ہے

جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرنے کےلئے باجرہ تیار

datetime 19  مئی‬‮  2015

جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرنے کےلئے باجرہ تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خوراک کے ماہرین نے باجرے کی ایک ایسی خاص قسم تیار کی ہے جو انسانی صحت کے لئے انتہائی اہم سمجھے جانے والے غذائی جزو فولاد سے بھرپور ہے اور اس کے استعمال سے بھارت میں آئرن کی کمی کے شکار سکول جانے والے بچوں میں چھ مہینے کے اندر… Continue 23reading جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرنے کےلئے باجرہ تیار