پانی سے گھرا ‘ابان رونجھو’، مگر پینے کا پانی نہیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سندھ کے شہر کراچی میں ان دنوں ‘پانی کی قلت’ کی خبریں عام ہیں، جہاں ایک جانب کراچی کےشہری پانی کی قلت کا رونا روتے دکھائی دے رہے ہیں، وہیں صوبہ سندھ ہی کے ساحلی پٹیوں پر بسنے والے دیہاتوں کا حال بھی کچھ جدا نہیں۔سندھ کے شہر ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پر… Continue 23reading پانی سے گھرا ‘ابان رونجھو’، مگر پینے کا پانی نہیں