سوئمنگ پول میں انسانی یورین سرخ آنکھوں کی اہم وجہ قرار
نیویارک(نیوزڈیسک) سوئمنگ پول میں دیر تک نہانے کے بعد آنکھیں سرخ ہونا معمول کی بات ہے جس کی وجہ سوئمنگ پول میں شامل کلورین کو ٹھہرایا جاتا ہے لیکن اب ماہرین اس کی وجہ سوئمنگ پول میں پیشاب کی موجودگی کو قرار دے رہے ہیں۔ امریکا میں سینٹرفار ڈیزیزکنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق سوئمنگ پول… Continue 23reading سوئمنگ پول میں انسانی یورین سرخ آنکھوں کی اہم وجہ قرار











































