بھارت , 200 سے زائد نمونوں میں پولیو کی موجودگی کا انکشاف
بریلی(نیوزڈیسک) پولیو سے پاک بھارت کے اعلان کے ایک سال بعد ہی بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی سے حاصل کیے جانے والے 200 سے زائد نمونوں میں پولیو کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپوٹ کے مطابق ضلع بریلی سمیت چار اضلاع باہری، فرید پور، میرگنج اور نواب… Continue 23reading بھارت , 200 سے زائد نمونوں میں پولیو کی موجودگی کا انکشاف







































