کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کےسیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے صوبے کے 5 اضلاع میں 51… Continue 23reading کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کےسیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق