بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

آم جتنا کھانے میں مزیدار اتنا ہی صحت کیلئے فائدہ مند

datetime 3  جولائی  2015

آم جتنا کھانے میں مزیدار اتنا ہی صحت کیلئے فائدہ مند

لندن(نیوزڈیسک) آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور یہ بلا وجہ نہیں کیونکہ اس کا صرف ذائقہ ہی لاجواب نہیں ہوتا بلکہ آم کھانے کے اتنے فوائد ہیں کہ انہیں شمار کرنا مشکل ہے۔ جلد بوڑھا ہونے سے بچاتا ہے: طبی ماہرین کے مطابق آم وٹامن ای سے بھرپور ہے جس کے استعمال… Continue 23reading آم جتنا کھانے میں مزیدار اتنا ہی صحت کیلئے فائدہ مند

زیادہ آئینہ دیکھنا نفسیاتی بیماری بن سکتاہے،ماہرین

datetime 3  جولائی  2015

زیادہ آئینہ دیکھنا نفسیاتی بیماری بن سکتاہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ شیشے کے سامنے خود کو اکثر برا اور بدصورت محسوس کریں یا اپنی شخصیت سے غیر مطمئن ہوں تو یہ ایک نفسیاتی بیماری بھی ہو سکتی ہے۔دن میں کسی بھی وقت شیشہ دیکھنا اپنی شخصیت کا جائزہ لینا قطعی معمول کی بات ہے لیکن اگر آپ شیشے… Continue 23reading زیادہ آئینہ دیکھنا نفسیاتی بیماری بن سکتاہے،ماہرین

اینٹی بائیوٹکس کے استعمال سے ،ذیابیطس کا خطرہ

datetime 3  جولائی  2015

اینٹی بائیوٹکس کے استعمال سے ،ذیابیطس کا خطرہ

لندن (نیوزڈیسک)وہ لوگ جو بار بار اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کرتے ہیں، ان کو ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے ۔ یورپین جرنل آف انڈوکرینالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں برطانیہ میں10 لاکھ مریضوں کو تجویز کیے گئے، ڈاکٹری نسخوں کا مطالعہ کیا گیا۔ جس سے معلوم ہوا کہ کسی… Continue 23reading اینٹی بائیوٹکس کے استعمال سے ،ذیابیطس کا خطرہ

گرمیوں میں طویل روزے کی افطاری میں فرحت بخش مشروبات

datetime 3  جولائی  2015

گرمیوں میں طویل روزے کی افطاری میں فرحت بخش مشروبات

چارسدہ(نیوزڈیسک)شدید گرمی کے موسم اور ماہ صیام کے طویل روزے کی افطاری میں خالص قدرتی اجزاءسے تیار کردہ مشروبات کا استعمال چارسدہ کی پرانی روایت ہے۔ چارسدہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ گرمی کو بھگانا ہو یا پیا س بجھانا ہو اور خصوصاَ افطاری میں دل لبھانا ہو تو گڑ یا دہی کا مشروب… Continue 23reading گرمیوں میں طویل روزے کی افطاری میں فرحت بخش مشروبات

سونے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ جانیے۔۔۔

datetime 2  جولائی  2015

سونے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ جانیے۔۔۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عالمی شہرت یافتہ سائنسدان شان سٹیون سن نے اچھی نیند کے لیے سونے کے اوقات کا تعین ایک تحقیق کے نتائج میں کر دیا ہےاس بات پر اتفاق ہے کہ اچھی صحت کیلئے اچھی نیند بھی ضروری ہے لیکن اچھی نیند کے لیے سونے کے اوقات کا تعین ایک تحقیق کے نتائج نے… Continue 23reading سونے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ جانیے۔۔۔

غیرمحفوظ پڑوس میں رہنے والے بیماری ،موت سے قریب ترہوتے ہیں،تحقیق

datetime 2  جولائی  2015

غیرمحفوظ پڑوس میں رہنے والے بیماری ،موت سے قریب ترہوتے ہیں،تحقیق

لندن(نیوزڈیسک) طویل عرصے سے یہ سمجھا جاتا رہا ہے کہ جو لوگ غیر محفوظ محلوں میں رہتے ہیں، ان کی صحت کے خراب ہونے کے امکانات اور موت سے جلد ہمکنار ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، اب سائنسی ریسرچ سے بھی یہ بات ثابت ہوگیا ہے۔اس سلسلے میں محققین نے 18 سے 65 سال… Continue 23reading غیرمحفوظ پڑوس میں رہنے والے بیماری ،موت سے قریب ترہوتے ہیں،تحقیق

بلوچستان میں پولیوکانیاکیس سامنے آگیا

datetime 2  جولائی  2015

بلوچستان میں پولیوکانیاکیس سامنے آگیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک )بلوچستان میں پولیو کانیا کیس سامنے آگیا،نیا کیس کوئٹہ کے نواحی علاقے سے رپورٹ ہوا ہے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق پولیو کا نیا کیس کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد سے رپورٹ ہوا،جہاںچارسالہ شریف اللہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، نیا کیس رپورٹ ہونے کے بعد کوئٹہ میں رواں سال رپورٹ… Continue 23reading بلوچستان میں پولیوکانیاکیس سامنے آگیا

روزے دارافطاری میں ایسے پھل کھائیں جن میں پانی زیادہ ہو،ماہرین

datetime 2  جولائی  2015

روزے دارافطاری میں ایسے پھل کھائیں جن میں پانی زیادہ ہو،ماہرین

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں گرمی کی حالیہ لہر نے روزے داروں کو بھی نڈھال کر رکھا ہے ۔روزے دارافطاری میں ایسے پھل کھائیں جن میں پانی زیادہ ہو،ماہرین ماہرین کہتے ہیں شدید گرم موسم میں ایسے پھلوں کا استعمال کیاجائے جس میں پانی کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔ جون کی تپتی اور چلچلاتی ہوئی گرمی نے… Continue 23reading روزے دارافطاری میں ایسے پھل کھائیں جن میں پانی زیادہ ہو،ماہرین

شیریں مشروبات کی تلخ حقیقت، سالانہ ایک لاکھ 84 ہزار افراد کے موت کی وجہ بنتے ہیں

datetime 1  جولائی  2015

شیریں مشروبات کی تلخ حقیقت، سالانہ ایک لاکھ 84 ہزار افراد کے موت کی وجہ بنتے ہیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پینے میں بھلے معلوم ہونے والی شیریں مشروبات کی تلخ حقیقت سامنے آگئی، حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ شیریں مشروبات دنیا بھر میں سالانہ ایک لاکھ 84 ہزار افراد کے موت کی وجہ بنتے ہیں۔ اس تحقیق میں عالمی سطح پر ذیابیطس ، دل کی بیماریوں اور کینسر سے ہونے والی… Continue 23reading شیریں مشروبات کی تلخ حقیقت، سالانہ ایک لاکھ 84 ہزار افراد کے موت کی وجہ بنتے ہیں