پولیو قطرے پلانے سے انکار, ایک جرم
کوئٹہ(نیوزڈیسک )بلوچستان حکومت نے انسداد پولیو کے حوالے سے مزید اقدامات کرتے ہوئے پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے سے انکار کو ’جرم‘ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاو کی قطرے لازمی پلانے کے لئے… Continue 23reading پولیو قطرے پلانے سے انکار, ایک جرم