اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

سونگھنے سے آٹزم کا پتہ چل سکتا ہے

datetime 4  جولائی  2015

سونگھنے سے آٹزم کا پتہ چل سکتا ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اسرائیل میں تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ بچوں کا مختلف قسم کی بو سونگھنے کا طریقہ آٹزم یا خود فکری جیسی بیماری کی بنیاد کا ٹیسٹ ہو سکتا ہے۔لوگ گلاب کے گلدستے کی دل کش خوشبو سونگھنے میں گلی سڑی مچھلی کی بدبو کی نسبت زیادہ وقت صرف کرتے ہیں۔جریدے کرنٹ بائیولوجی… Continue 23reading سونگھنے سے آٹزم کا پتہ چل سکتا ہے

سعودیہ کا پاکستان میں دی جانیوالی پولیو ویکسین پر تحفظات کا اظہار

datetime 4  جولائی  2015

سعودیہ کا پاکستان میں دی جانیوالی پولیو ویکسین پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب نے پاکستان میں دی جانے والی پولیو ویکسین پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی عازمین حجاج کو سعودی عرب داخلے کے وقت پولیو کے قطر ے پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو خط لکھا ہے… Continue 23reading سعودیہ کا پاکستان میں دی جانیوالی پولیو ویکسین پر تحفظات کا اظہار

روزہ رکھنے سے دل کے امراض ،کینسرسے بچاجاسکتاہے،ماہرین

datetime 3  جولائی  2015

روزہ رکھنے سے دل کے امراض ،کینسرسے بچاجاسکتاہے،ماہرین

واشنگٹن(نیوزڈیسک) یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ رکھنے سے دل کے امراض اور کینسر سے بچا جا سکتا ہے۔یونیورسٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر ایک ماہ میں پانچ مرتبہ کیلوریز کی نصف مقدار استعمال کی جائے تو کینسر، ذیابیطس اور امراض… Continue 23reading روزہ رکھنے سے دل کے امراض ،کینسرسے بچاجاسکتاہے،ماہرین

آم جتنا کھانے میں مزیدار اتنا ہی صحت کیلئے فائدہ مند

datetime 3  جولائی  2015

آم جتنا کھانے میں مزیدار اتنا ہی صحت کیلئے فائدہ مند

لندن(نیوزڈیسک) آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور یہ بلا وجہ نہیں کیونکہ اس کا صرف ذائقہ ہی لاجواب نہیں ہوتا بلکہ آم کھانے کے اتنے فوائد ہیں کہ انہیں شمار کرنا مشکل ہے۔ جلد بوڑھا ہونے سے بچاتا ہے: طبی ماہرین کے مطابق آم وٹامن ای سے بھرپور ہے جس کے استعمال… Continue 23reading آم جتنا کھانے میں مزیدار اتنا ہی صحت کیلئے فائدہ مند

زیادہ آئینہ دیکھنا نفسیاتی بیماری بن سکتاہے،ماہرین

datetime 3  جولائی  2015

زیادہ آئینہ دیکھنا نفسیاتی بیماری بن سکتاہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ شیشے کے سامنے خود کو اکثر برا اور بدصورت محسوس کریں یا اپنی شخصیت سے غیر مطمئن ہوں تو یہ ایک نفسیاتی بیماری بھی ہو سکتی ہے۔دن میں کسی بھی وقت شیشہ دیکھنا اپنی شخصیت کا جائزہ لینا قطعی معمول کی بات ہے لیکن اگر آپ شیشے… Continue 23reading زیادہ آئینہ دیکھنا نفسیاتی بیماری بن سکتاہے،ماہرین

اینٹی بائیوٹکس کے استعمال سے ،ذیابیطس کا خطرہ

datetime 3  جولائی  2015

اینٹی بائیوٹکس کے استعمال سے ،ذیابیطس کا خطرہ

لندن (نیوزڈیسک)وہ لوگ جو بار بار اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کرتے ہیں، ان کو ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے ۔ یورپین جرنل آف انڈوکرینالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں برطانیہ میں10 لاکھ مریضوں کو تجویز کیے گئے، ڈاکٹری نسخوں کا مطالعہ کیا گیا۔ جس سے معلوم ہوا کہ کسی… Continue 23reading اینٹی بائیوٹکس کے استعمال سے ،ذیابیطس کا خطرہ

گرمیوں میں طویل روزے کی افطاری میں فرحت بخش مشروبات

datetime 3  جولائی  2015

گرمیوں میں طویل روزے کی افطاری میں فرحت بخش مشروبات

چارسدہ(نیوزڈیسک)شدید گرمی کے موسم اور ماہ صیام کے طویل روزے کی افطاری میں خالص قدرتی اجزاءسے تیار کردہ مشروبات کا استعمال چارسدہ کی پرانی روایت ہے۔ چارسدہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ گرمی کو بھگانا ہو یا پیا س بجھانا ہو اور خصوصاَ افطاری میں دل لبھانا ہو تو گڑ یا دہی کا مشروب… Continue 23reading گرمیوں میں طویل روزے کی افطاری میں فرحت بخش مشروبات

سونے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ جانیے۔۔۔

datetime 2  جولائی  2015

سونے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ جانیے۔۔۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عالمی شہرت یافتہ سائنسدان شان سٹیون سن نے اچھی نیند کے لیے سونے کے اوقات کا تعین ایک تحقیق کے نتائج میں کر دیا ہےاس بات پر اتفاق ہے کہ اچھی صحت کیلئے اچھی نیند بھی ضروری ہے لیکن اچھی نیند کے لیے سونے کے اوقات کا تعین ایک تحقیق کے نتائج نے… Continue 23reading سونے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ جانیے۔۔۔

غیرمحفوظ پڑوس میں رہنے والے بیماری ،موت سے قریب ترہوتے ہیں،تحقیق

datetime 2  جولائی  2015

غیرمحفوظ پڑوس میں رہنے والے بیماری ،موت سے قریب ترہوتے ہیں،تحقیق

لندن(نیوزڈیسک) طویل عرصے سے یہ سمجھا جاتا رہا ہے کہ جو لوگ غیر محفوظ محلوں میں رہتے ہیں، ان کی صحت کے خراب ہونے کے امکانات اور موت سے جلد ہمکنار ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، اب سائنسی ریسرچ سے بھی یہ بات ثابت ہوگیا ہے۔اس سلسلے میں محققین نے 18 سے 65 سال… Continue 23reading غیرمحفوظ پڑوس میں رہنے والے بیماری ،موت سے قریب ترہوتے ہیں،تحقیق

1 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 1,075