اسلام آباد(نیوزڈیسک )اگر آپ کے سر میں مستقل درد رہتا ہے یا آپ ذہنی دبا کا شکار رہتے ہیں تو چینی طب میں اس کا انتہائی آسان اور آزمودہ نسخہ موجود ہے۔زیر نظر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک ہاتھ سے اپنے دوسرے ہاتھ کی تلیوں کو30سیکنڈ کے لئے دبائیں۔چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ Hoku Spotکے نام سے جانے جانا والی یہ جگہ جسمانی تنا اور سردرد کے فوری علاج کے لئے بہت کارگر ہے۔ آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ 30سیکنڈ کے لئے اپنے ہاتھ کو دن دبانا ہے اور اگر سردرد ٹھیک ہوجائے تب بھی ایسا کرنے سے خون کی روانی میں بھی مدد ملے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں