چین ، دماغ کے آپریشن کے دوران مریض مکمل ہوش میں بات کرتا رہا
بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے ایک ٹی وی چینل پر جاری ویڈیو میں ایک مریض دماغ کے آپریشن کےدوران نہ صرف ہاتھ ہلاتا رہا بلکہ ڈاکٹروں سے بات چیت بھی کرتا رہا۔ڈاکٹروں کے مطابق رسولی مریض کے دماغ کے حصے بروکا کے بہت قریب تھی اور دماغ کا یہ حصہ انسانوں میں بولنے میں مدد دیتا ہے۔… Continue 23reading چین ، دماغ کے آپریشن کے دوران مریض مکمل ہوش میں بات کرتا رہا