کراچی(نیوزڈدیسک)اگر کھانسی شدید ہوجائے تو یہ ہماری تمام توانائی ختم کرنے لگتی ہے اور کوشش کے باوجود اس سے نجات ممکن نہیں ہوتی۔ہم کئی طرح کے مہنگے سیرپ کا استعمال کرتے ہیں لیکن آفاقہ مشکل نظر آتا ہے۔آج ہم آپ کو کھانسی سے نجات حاصل کرنے کا آسان طریقہ بتائیں گے۔