فٹ رہنا ہے توتازہ پھلوں اورسبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں
برلن(نیوزڈیسک) مختلف ڈرنکس کے شوقین افراد طرح طرح کی ڈرنکس سے مزہ لیتے ہیں لیکن وہ افراد جو موٹاپے کا شکار ہیں خاص طور پر نوجوان انرجی ڈرنکس کے مقابلے’سمودی‘ جیسی ہیلتھ ڈرنک استعمال کرکے اپنے وزن میں خاطر خواہ کمی لاسکتے ہیں۔ سمودی بنانے کا طریقہ: سمودی بنانا انتہائی آسان ہے اپنے من پسند… Continue 23reading فٹ رہنا ہے توتازہ پھلوں اورسبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں