ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

شادی مردوں کیلئے زیادہ فائدے مند

datetime 20  جون‬‮  2015

شادی مردوں کیلئے زیادہ فائدے مند

لندن (نیوزڈیسک )پچھلے کئی مطالعوں میں خوشگوار ازدواجی تعلقات سے دل کی صحت پر مثبت نتائج ظاہر ہوئے ہیں لیکن ایک نئی تحقیق کا نتیجہ خاصا حیران کن ہے جس میں تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے عورتوں میں بیماریوں کا خطرہ کم نہیں ہوتا ہے، لیکن ایک مرد کی صحت کے… Continue 23reading شادی مردوں کیلئے زیادہ فائدے مند

خواب آورادویات کااستعمال انتہائی خطرناک

datetime 20  جون‬‮  2015

خواب آورادویات کااستعمال انتہائی خطرناک

لندن(نیوزڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں نیند کی گولیاں استعمال کرنیوالے لاکھوں افراد کینسر اورٹیومر جیسی جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ برطانیہ،ناروے اورفن لینڈ کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق مستقل بنیادوں پر خواب آور گولیوں کا استعمال صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہوتا… Continue 23reading خواب آورادویات کااستعمال انتہائی خطرناک

دھوپ سیکنے سے ماں بننے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتاہے ، ماہرین

datetime 20  جون‬‮  2015

دھوپ سیکنے سے ماں بننے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتاہے ، ماہرین

لندن(نیوزڈیسک ) طبی ماہرین کے مطابق دھوپ سینکنے کے عمل سے خواتین کے ماں بننے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ لزبن میں ہونے والی تولید سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ جب دھوپ جلد پر پڑتی ہے تو اس سے وٹامن ڈی بنتا ہے جس کے بہتر اثرات مرتب… Continue 23reading دھوپ سیکنے سے ماں بننے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتاہے ، ماہرین

پولیونے بھارت میں ہل چل مچادی

datetime 20  جون‬‮  2015

پولیونے بھارت میں ہل چل مچادی

بریلی(نیوزڈیسک )پولیو سے پاک ہندوستان کے اعلان کے ایک سال بعد ہی ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی سے حاصل کیے جانے والے 200 سے زائد نمونوں میں پولیو کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپوٹ کے مطابق ضلع بریلی سمیت چار اضلاع باہری، فرید پور، میرگنج اور… Continue 23reading پولیونے بھارت میں ہل چل مچادی

شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں ڈینگی پھیلنے کاخدشہ

datetime 20  جون‬‮  2015

شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں ڈینگی پھیلنے کاخدشہ

شیخوپورہ(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیربرائے صحت سلمان رفیق نے ڈینگی کی صورتحال کاجائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کہا کہ فیروزوالامیں ڈینگی پھیلنے کاخدشہ ہے تمام محکمے اورضلعی انتظامیہ ڈینگی لارواتلف کرنے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے۔اجلاس میں ڈی سی اوکرن خورشید،ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ ڈینگی کنٹرول ڈاکٹراسلام ظفر،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اسحاق سمیت… Continue 23reading شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں ڈینگی پھیلنے کاخدشہ

پولیو مہم کو فنڈز کی عدم فراہمی کا سامنا

datetime 20  جون‬‮  2015

پولیو مہم کو فنڈز کی عدم فراہمی کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ایک ایسے موقع پر جب آپریشن ضرب عضب اور ہیلتھ ورکرز کی لگن نے ملک میں انسداد پولیو مہم کے لیے صورت حال کو بہتر بنادیا ہے، پروگرام کے راستے رکاوٹ بننے کے لیے ایک نیا مسئلہ پیدا ہوگیاپیسہ۔ صوبائی صحت کے محکموں نے پلاننگ کمیشن کو آگاہ کیا ہے کہ موجودہ… Continue 23reading پولیو مہم کو فنڈز کی عدم فراہمی کا سامنا

گلوبل وارمنگ پاکستان کے شمالی علاقوں کیلئے بہت بڑاخطرہ

datetime 19  جون‬‮  2015

گلوبل وارمنگ پاکستان کے شمالی علاقوں کیلئے بہت بڑاخطرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) اس وقت جبکہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت چڑھا ہوا ہے، یورپی یونین ممالک اور دیگر غیر ملکی سفیروں نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ پاکستان کے شمالی علاقوں کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ اس سے ان علاقوں میں سیلاب کے ساتھ ساتھ خشک سالی بھی پائی جاتی ہے۔” یورپی سفارتکاروں… Continue 23reading گلوبل وارمنگ پاکستان کے شمالی علاقوں کیلئے بہت بڑاخطرہ

جلدی بیماری سے زندگی کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے، ڈاکٹرمنظورمیمن

datetime 19  جون‬‮  2015

جلدی بیماری سے زندگی کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے، ڈاکٹرمنظورمیمن

کراچی(نیوزڈیسک) ماہر امراض جلد ڈاکٹر منظور میمن نے کہا ہے کہ جلد کی بیماری ارٹیکیریاکی سنگین کیفیت میں حلق، زبان یا پھیپڑوں میں سوجن آسکتی ہے اور سانس لینے میں بھی دشواری ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے زندگی کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ دی یوودھ ان ایسوسی ایشن کے تحت کراچی پریس کلب میں… Continue 23reading جلدی بیماری سے زندگی کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے، ڈاکٹرمنظورمیمن

رمضان المبارک میں جلد کو نم رکھنے کے آسان طریقے

datetime 19  جون‬‮  2015

رمضان المبارک میں جلد کو نم رکھنے کے آسان طریقے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )رمضان المبارک کے دوران ہماری جلد میں نمی کی بہت زیادہ کمی ہوجاتی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ پانی کی کمی ہے۔ رمضان کے دوران روزے رکھنے سے انسانی جلد خشک ہوجاتی ہے اور جسم میں پانی کی کمی ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔… Continue 23reading رمضان المبارک میں جلد کو نم رکھنے کے آسان طریقے

Page 984 of 1063
1 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 1,063