بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

عید پر بسیارخوری سے معدہ خراب ہوسکتا ہے، ماہرین طب

datetime 17  جولائی  2015

عید پر بسیارخوری سے معدہ خراب ہوسکتا ہے، ماہرین طب

کراچی(نیو زڈیسک) ماہرین طب کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں روزے رکھنے سے دن بھر معدہ خالی رہتا ہے جس کی وجہ سے معدے کے افعال سست ہوجاتے ہیں لیکن عیدپر بسیارخوری سے معدے پراضافی بوجھ ڈال دیاجاتا ہے جس سے معدہ خراب ہوسکتاہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں روزے رکھنے سے… Continue 23reading عید پر بسیارخوری سے معدہ خراب ہوسکتا ہے، ماہرین طب

تھر میں مزید 3بچے جاںبحق ،رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد16ہوگئی

datetime 17  جولائی  2015

تھر میں مزید 3بچے جاںبحق ،رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد16ہوگئی

تھرپارکر (نیوز ڈیسک)تھرپارکر میں سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث تین بچے جاں بحق ہوگئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق تھر میں غذائیت کی کمی کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث آج تین بچے انتقال کرگئے۔جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 دن… Continue 23reading تھر میں مزید 3بچے جاںبحق ،رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد16ہوگئی

پاکستانیوں پر بیرون ملک سفری پابندیاں لگنے کا خدشہ

datetime 16  جولائی  2015

پاکستانیوں پر بیرون ملک سفری پابندیاں لگنے کا خدشہ

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔یہ بات انسداد پولیو کیلئے یونیسف کے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سربراہ ڈاکٹر محمد جوہر نےپشاورمیں میڈیا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ سال مئی تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری… Continue 23reading پاکستانیوں پر بیرون ملک سفری پابندیاں لگنے کا خدشہ

اسٹیم سیل سے مصنوعی دل کی تیاری

datetime 16  جولائی  2015

اسٹیم سیل سے مصنوعی دل کی تیاری

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے اسٹیم سیلز سے دھڑتے ہوئے دل کے ٹشوز کو نشوونما دینے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس سے حمل کے دوران محفوظ ادویات کے انتخاب میں مدد مل سکے گی۔کیلی فورنیا یونیورسٹی، برکلے کے ریسرچرز نے گلیڈ انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں کے ساتھ مل کر اسٹیم سیلز سے دھڑکتے دل کے ٹشوز… Continue 23reading اسٹیم سیل سے مصنوعی دل کی تیاری

گائے کے دل سے بنے والوو نے 81 سالہ خاتون کی زندگی بچالی

datetime 16  جولائی  2015

گائے کے دل سے بنے والوو نے 81 سالہ خاتون کی زندگی بچالی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ڈاکٹروں نے ایک ٹیم نے گائے کے دل سے بنا ہوا ایک والوو 81 سالہ خاتون کو لگا کر اس کی زندگی بچالی۔حیدر آباد سے تعلق رکھنے والی 81سالہ خاتون کی اس سے قبل ہارٹ سرجری بھی ہوچکی تھی، تاہم اس کا ایک والوو بند ہوگیا تھا جس سے… Continue 23reading گائے کے دل سے بنے والوو نے 81 سالہ خاتون کی زندگی بچالی

Acoustic Neuroma کانوں اور دماغ کو نقصان پہنچانے والا ایک مرض

datetime 16  جولائی  2015

Acoustic Neuroma کانوں اور دماغ کو نقصان پہنچانے والا ایک مرض

اسلام آباد(نیوزڈیسک )یہ ایک قسم کا ٹیومر ہے، جو اندرونی کان سے دماغ تک جانے والی رگوں کو متاثر کرتا ہے۔ یہ سست روی سے پھیلتا ہے، لیکن اس کے بڑھنے سے مریض کا جسمانی توازن بگڑنے کے ساتھ اس کی قوتِ سماعت بھی ختم ہونے لگتی ہے۔ ایسے مریض کو کانوں میں سیٹی کی… Continue 23reading Acoustic Neuroma کانوں اور دماغ کو نقصان پہنچانے والا ایک مرض

ورزش سے درمیانی عمر کے مردوں میں ہڈیوں کی کمزوری کا خاتمہ ممکن، ماہرین

datetime 16  جولائی  2015

ورزش سے درمیانی عمر کے مردوں میں ہڈیوں کی کمزوری کا خاتمہ ممکن، ماہرین

میسوری(نیوزڈیسک) امریکہ: وزن اٹھانے اور رسی کودنے سے بڈیوں کی مضبوطی میں اضافہ ہوتا ہے اور درمیانی عمر کے مردوں اس عمل سے ہڈیوں کی بریدگی کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے،مردوں میں عمر رسیدگی کے ساتھ ساتھ ہڈیوں کا بھربھراپن پیدا ہوتا ہے اور ہڈیاں ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن کم… Continue 23reading ورزش سے درمیانی عمر کے مردوں میں ہڈیوں کی کمزوری کا خاتمہ ممکن، ماہرین

تربوزکے بیجوں کے حیرت انگیزفوائد

datetime 16  جولائی  2015

تربوزکے بیجوں کے حیرت انگیزفوائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک )تربوز کے فوائد اور اس کے صحت پر خوشگوار اثرات کے بارے میں توآپ نے سن رکھا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو اس کے بیجوں کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔ تربوز کے بیج فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ یہ پیٹ کے کیڑوں کے لئے بہت ہی مفیدہیں۔اس کے علاوہ… Continue 23reading تربوزکے بیجوں کے حیرت انگیزفوائد

کراچی: اسمارٹ فون کے ذریعےآگاہی کا ہیلتھ مانیٹرنگ سسٹم تیار

datetime 15  جولائی  2015

کراچی: اسمارٹ فون کے ذریعےآگاہی کا ہیلتھ مانیٹرنگ سسٹم تیار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے طلبا نے مریض اور ڈاکٹر کے درمیان رابطے اور ڈاکٹر کو مریض کی صورتحال سے بذریعہ اسمارٹ فون آگاہی کیلئے ہیلتھ مانیٹرنگ سسٹم تیار کرلیا ہے۔اقرا یونیورسٹی ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے مرزا دانیال بیگ ،شیما سلیم،عبدالماجد اور محمد عمر پر مشتمل طلبہ کے گروپ نے پروجیکٹ سپروائز پروفیسر حسن عادل اور… Continue 23reading کراچی: اسمارٹ فون کے ذریعےآگاہی کا ہیلتھ مانیٹرنگ سسٹم تیار

1 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 1,083