بینائی کے لئے سبز پتوں والی سبزیاں نہایت مفید
اسلام آباد(نیوزڈیسک )جدید تحقیق کے بعد طبی ماہرین یہ نتیجہ اخذ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ گہرے سبز رنگ کے پتوں والی سبزیوں میں ایسے وٹامن اور نمکیات پائے جاتے ہیں جو کہ نہ صرف آنکھوں کی بینائی کو درست رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں بلکہ آنکھوں میں موتیا اتر آنے کے امکانات… Continue 23reading بینائی کے لئے سبز پتوں والی سبزیاں نہایت مفید