پورے پاکستان میں ایڈ ز کے مریضوں کی نصف تعداد صرف ایک شہر میں، اقوام متحدہ کا انکشاف
کراچی(نیوزڈیسک)کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد ایڈز سے کہا ہے کہ وہ کراچی میں ایڈ ز کی روک تھام اور اس سے متاثرہ افراد کی بحالی میں مدد کرے ۔وہ اپنے دفتر میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد ایڈزUNAIDS کے پاکستان میں متعین کنٹری ڈائریکٹر مارک صبا سے… Continue 23reading پورے پاکستان میں ایڈ ز کے مریضوں کی نصف تعداد صرف ایک شہر میں، اقوام متحدہ کا انکشاف