تمباکو نوشی سے ہر سال تقریباً 60 لاکھ افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں عالمی ادارہ صحت
نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ تمباکو نوشی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا ہو کر ہر سال تقریباً 60 لاکھ افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تمباکو کے استعمال سے بیماری کے سبب روزانہ ہر سیکنڈ میں ایک موت واقع ہوتی ہے عالمی ادارہ صحت… Continue 23reading تمباکو نوشی سے ہر سال تقریباً 60 لاکھ افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں عالمی ادارہ صحت