چین، میرس وائرس کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) چین میں میرس وائرس کے پہلے مریض کی صحت یابی کے باوجود ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ مریض جو جنوبی کوریا سے چین آیا تھا اب صحت یاب ہو رہا ہے۔ دوسری جانب چین کی وزارت صحت نے ملک بھر میں ایک سرکلر جاری کیا ہے… Continue 23reading چین، میرس وائرس کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ