بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ بچے عارضہ قلب کا شکار

datetime 9  جولائی  2015

پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ بچے عارضہ قلب کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ بچے پیدائشی طور پر دل کے مرض کا شکار ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اس کی وجوہات رشتہ داروں میں شادیاں اور حاملہ خواتین کے لیے ناکافی طبی سہولیات کو قرار دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ بچے عارضہ قلب کا شکار

گردن توڑ بخار کا حفاظتی ٹیکہ لگوانا تمام عازمین حج کے لئے لازمی ہے ‘سعودی حکومت

datetime 8  جولائی  2015

گردن توڑ بخار کا حفاظتی ٹیکہ لگوانا تمام عازمین حج کے لئے لازمی ہے ‘سعودی حکومت

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک )سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ حج کے لئے آنے والے تمام مقامی اور غیر ملکی عازمین کے لئے گردن توڑ بخار سے حفاظت کا ٹیکہ لگوانا لازمی ہے۔ حاجیوں کی صحت کے تحفظ کے لئے انہیں اانفلو ئنرا سے بچاو کا ٹیکہ لگوانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ سعودی… Continue 23reading گردن توڑ بخار کا حفاظتی ٹیکہ لگوانا تمام عازمین حج کے لئے لازمی ہے ‘سعودی حکومت

بے چینی ،مایوسی موروثی بیماری قرار

datetime 8  جولائی  2015

بے چینی ،مایوسی موروثی بیماری قرار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)طبی ماہرین نے مایوسی کو موروثی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اداسی، بے چینی اور ڈپریشن میں مبتلا افراد کی اولادیں بھی ان ہی امراض کا شکار ہوسکتی ہیں۔طبی ماہرین کی جانب سے تحقیق کے لیے 600 بندروں کے خاندانی سلسلوں کو مطالعہ کیا گیا جس میں بندروں میں بے چینی اور مایوسی سے وابستہ… Continue 23reading بے چینی ،مایوسی موروثی بیماری قرار

بلوچستان سے منسلک افغان سرحدی علاقوں میں انسداد پولیو مہم

datetime 8  جولائی  2015

بلوچستان سے منسلک افغان سرحدی علاقوں میں انسداد پولیو مہم

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان سے منسلک افغان سرحدی علاقوں میں انسداد پولیو مہم کو مزید موثر بنانے کیلئے پاک افغان حکام کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پاکستان اور افغانستان آنے جانے والے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ افغان سرحدی علاقے اسپن بولدک میں ہونےوالی ملاقات میں عالمی… Continue 23reading بلوچستان سے منسلک افغان سرحدی علاقوں میں انسداد پولیو مہم

’عالمی ادارۂ صحت ہنگامی حالات سے نمٹنے کا اہل نہیں‘

datetime 8  جولائی  2015

’عالمی ادارۂ صحت ہنگامی حالات سے نمٹنے کا اہل نہیں‘

نیویارک(نیوزڈیسک)ایبولا پر سامنے آنے والی ایک آزاد اور نئی رپورٹ کے سربراہ کے مطابق عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) عالمی ہنگامی حالات سے نمٹنے کی ’صلاحیت اور ماحول ‘ نہیں رکھتا۔ڈیم باربرا سٹاکنگ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارۂ صحت جنوبی افریقہ میں پھیلنے والی مہلک بیماری ایبولا سے نمٹنے میں ناکام رہا جس… Continue 23reading ’عالمی ادارۂ صحت ہنگامی حالات سے نمٹنے کا اہل نہیں‘

چاکلیٹ کھانے سے دل صحت مند رہتا ہے،ماہرین

datetime 8  جولائی  2015

چاکلیٹ کھانے سے دل صحت مند رہتا ہے،ماہرین

لندن(نیوزڈیسک)چاکلیٹ کھانے والوں کے لئے اچھی خبرہے کہ چاکلیٹ کھانے سے دل صحت مند رہتا ہے۔لندن کی یونیورسٹی آف ایبرڈین کی تحقیق کےمطابق جو لوگ ہر روز چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں دل کی بیماریوں اور فالج کا شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ ان افراد میں سوزش، ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے… Continue 23reading چاکلیٹ کھانے سے دل صحت مند رہتا ہے،ماہرین

تعلیمی اداروں میں داخلے کے خواہشمند ہوشیار!

datetime 7  جولائی  2015

تعلیمی اداروں میں داخلے کے خواہشمند ہوشیار!

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور نارکوٹکس نے وفاقی وزارت تعلیم کو تجویز پیش کی ہے کہ منشیات کے عادی طلبہ و طالبات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے کالج اور یونیورسٹیز میں داخلے کے وقت میڈیکل ٹیسٹ کروائے جائیں۔ کمیٹی کی جانب سے یہ تجویز بھی دی گئی ہے… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں داخلے کے خواہشمند ہوشیار!

کمپیوٹرگیم کھیلیں اوروزن گھٹائیں

datetime 7  جولائی  2015

کمپیوٹرگیم کھیلیں اوروزن گھٹائیں

لندن(نیوزڈیسک) یونیورسٹی آف ایکیسٹر اور کارڈف یونیورسٹی کے ماہرین نے مشترکہ طور پر ایک ویڈیو گیم بنایا ہے جو کھیلنے والے کو وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔یہ گیم کھیلنے والے کو روزانہ 220 یا اس سے کم کیلوریز کی خوراک کھانے کی ترغیب دیتا ہے اور بہترین تنائج کے لیے اسے ہفتے میں… Continue 23reading کمپیوٹرگیم کھیلیں اوروزن گھٹائیں

تمباکو پر ٹیکس سے جانیں بچائی جا سکتی ہیں: عالمی ادارہ صحت

datetime 7  جولائی  2015

تمباکو پر ٹیکس سے جانیں بچائی جا سکتی ہیں: عالمی ادارہ صحت

نیویارک (نیوزڈیسک )عالمی ادارہ صحت نے حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ سگریٹوں اور تمباکو کی دیگر مصنوعات پر ٹیکسوں میں اضافہ کریں۔ عالمی ادارہ صحت کی نئی رپورٹ میں ٹھوس شواہد پیش کیے گئے ہیں کہ ٹیکسوں میں اضافہ تمباکو نوشی کی عالمی وبا کو روکنے کے بہترین طریقوں میں سے ایک ہے۔عالمی ادارہ… Continue 23reading تمباکو پر ٹیکس سے جانیں بچائی جا سکتی ہیں: عالمی ادارہ صحت

1 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 1,083