اندھے پن کا علاج ڈ ھونڈ لیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک )محققین کا کہنا ہے کہ مردہ لوگوں کی آنکھوں کے خلیوں سے اندھے پن کا علاج کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ چوہوں پر کئے گئے تجربات میں دیکھا گیا ہے انسانی خلیے بعض مکمل اندھے چوہوں میں کسی حد تک بینائی واپس لے آئے۔یونیورسٹی کال آف لندن کی ایک ٹیم کے مطابق… Continue 23reading اندھے پن کا علاج ڈ ھونڈ لیاگیا