چار سالہ ناہید دماغ کے کینسر میں مبتلا کسی مسیحا کی منتظر
اسلام آباد (نیوزڈیسک )شکارپور کی ایک 4سالہ بچی رنگوں سے کھیلنے کی شوقین ہے، لیکن دماغ کا کینسر اس سے تمام رنگ چھیننا چاہتا ہے، اس کی کیمو تھیراپی کے لیے لاکھوں روپے کی ضرورت ہے لیکن غریب باپ کے پاس تو پیٹ بھر روٹی تک کے پیسے نہیں۔ اس بچی کا نام ناہیدہ ہے،… Continue 23reading چار سالہ ناہید دماغ کے کینسر میں مبتلا کسی مسیحا کی منتظر