اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلے کی درد کیلئے زیرے کو 200ملی لیٹر پانی میں ڈالیں اور اسے 15منٹ تک ابالیں۔یہ محلول 15منٹ میں گاڑھا اور سیاہ ہوجائے گا،اب اسے چھان لیں اور اس میں 50ملی لیٹر پانی ڈال دیں۔اب اس محلول کو دوبارہ ابالیں۔آپ کو ہر آدھے گھنٹے بعد اس آمیزے کا ایک بڑا چمچ کھانا ہے۔آپ کو صرف دو گھنٹے میں ہی سکون محسوس ہونے لگے گا۔ اس نسخے کی تیاری سے قبل کسی ڈاکٹر سے مشورہ کر لینا بھی بہت مفید ہو گا، کیونکہ بعض طبیب ان اجزاءکے ساتھ الکوحل والے مشروب کو شامل کرنا بھی ضروری قرار دیتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں