تھائی لینڈ کی ایسی خوراک جو جان بھی لے سکتی ہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک )تھائی لینڈ کے شمال مشرقی حصے میں ایک مقامی مرغوب غذا کو کچی مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے، لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس علاقے میں جگر کے سرطان کی ایک بڑی وجہ یہی خوراک ہے اور ڈاکٹر اس بارے میں لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کی کوششیں کر… Continue 23reading تھائی لینڈ کی ایسی خوراک جو جان بھی لے سکتی ہے