بنوں(نیوزڈیسک)کرک کے علاقے جنگری پیر میلہ میں ہیضےکی وبا پھیل گئی ہے۔ ڈی ایچ کیواسپتال کرک کے ایم ایس کے مطابق کرک کے علاقے جنگری پیر میلہ میں ہیضے سے 5 بچے انتقال کرگئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint