موٹاپاکم کرنے میں سورج کی کرنیں مددگار،تحقیق
اسلام آباد(نیوزڈیسک )سورج کی روشنی موٹاپا بھگانے کا ایک آسان اور سستا علاج ہے۔ سائنسی رسالے ڈائی بیٹیک جرنل میں شائع ہونے والی ریسرچ کے مطابق سورج کی روشنی میں بیٹھنے سے ہماری جلد وٹامن ڈی پیدا کرتی ہے، جس سے خون میں وٹامن ڈی(حیاتین)کا اخراج ہوتا ہے لیکن حیرت کی بات یہ تھی کہ… Continue 23reading موٹاپاکم کرنے میں سورج کی کرنیں مددگار،تحقیق