پر فضا اورسرسبز مقامات کی تصاویر ذہنی تھکاوٹ دورکرکے توجہ بڑھاتی ہیں، ماہرین نفسیات
میلبرن(نیوز ڈیسک ) ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر آپ دفتر یا گھر میں کام کرتے ہوئے ذہنی تھکن کے باعث اپنی توجہ میں کمی محسوس کریں تو صرف 40 سیکنڈ تک کسی پرفضا اور سرسبز مقام کی تصویر دیکھنے سے بھی ذہنی توجہ اور ارتکاز میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سر سبز… Continue 23reading پر فضا اورسرسبز مقامات کی تصاویر ذہنی تھکاوٹ دورکرکے توجہ بڑھاتی ہیں، ماہرین نفسیات