جسم میں پانی کی کمی کو کیسے دور کیا جائے ؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک )گرمیوں میں انسان کا پسینہ تیزی سے خارج ہوتا ہے جس سے جسم میں موجود نمکیاں کی کمی ہو جاتی ہے۔ اگر یہ نمکیات اپنی مقررہ مقدار سے کم ہو جائیں تو انسان کا رفاعی نظام کمزور پڑجاتاہے اور وہ پانی کی کمی کا شکار ہو کر بیمار ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال میں… Continue 23reading جسم میں پانی کی کمی کو کیسے دور کیا جائے ؟