اسٹیم سیل سے مصنوعی دل کی تیاری

16  جولائی  2015

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے اسٹیم سیلز سے دھڑتے ہوئے دل کے ٹشوز کو نشوونما دینے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس سے حمل کے دوران محفوظ ادویات کے انتخاب میں مدد مل سکے گی۔کیلی فورنیا یونیورسٹی، برکلے کے ریسرچرز نے گلیڈ انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں کے ساتھ مل کر اسٹیم سیلز سے دھڑکتے دل کے ٹشوز کے نمونے کی نشوونما کی ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ نمونہ دل کی تیاری کے ابتدائی ماڈل کے طور پر کام کرے گا اور حمل کو محفوظ بنانے کے لیے دواں کی اسکریننگ کے ایک ذریعہ کے طور پر بھی کام کرے گا۔یہ تجربات نیچر کمیونیکیشن جرنل میں شایع ہوئے ہیں، جس کے مطابق ریسرچرز نے بایوکیمیکل اور بایوفزیکل ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے یہ ماڈل تیار کیا ہے۔کیلی فورنیا یونیورسٹی برکلے میں بایو انجینئرنگ کے پروفیسر کیون ہیلی کہتے ہیں کہ ہم سمجھتے ہیں کہ انسانی دل کے چیمبر کی تیاری کے عمل کی عکاسی کی یہ پہلی مثال ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…