جلد پر پس والا دانا نکل آئے تو کیا کرنا چاہیے ؟آسان قدرتی علاج جانئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک )ملک کے پسماندہ علاقوں میں گرمیوں کے موسم کے دوران لوگوں کاپھوڑے پھنسیاں سے اکثر سابقہ ہوتا ہے۔ یہ بہت تکلیف دہ ہوتی ہیں۔ پھوڑے اور پھنسیاں کیوں ہوتے ہیں اور ان کا علاج کیا ہے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ پھوڑے ایک خاص قسم کے بیکٹیریا کی وجہ سے نکلتے ہیں جو… Continue 23reading جلد پر پس والا دانا نکل آئے تو کیا کرنا چاہیے ؟آسان قدرتی علاج جانئے