منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پھٹی ایڑیوں کیلئے آسان قدرتی علاج

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اگر آپ اپنی پھٹی ایڑھیوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور انہیں ٹھیک کرنے کے لئے بہت سے طریقے آزما چکے ہیں تو گھبرائیے مت کیونکہ آج ہم آپ کو پھٹی ایڑھیوں کے لئے آسان طریقے بتائیں گے۔

اس کے علاج کے لئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ پانی پئیں تا کہ جسم میں پانی کی کمی پوری ہوسکے۔اس کے علاوہ نیچے بتائے گئے قدرتی طریقوں پر عمل کریں اور ملائم پاں اور ایڑھیاں حاصل کریں۔

کیلے
اگر آپ کیلے کو اچھی طرح پیس کر اپنی پھٹی ایڑیوں پر لگائیں تو وہ تیزی سے ٹھیک ہونے لگتی ہیں۔
لیموں کا رس
پھٹی ایڑیوں کے لئے لیموں سب سے زیادہ مفید چیز ہے۔تھوڑا سا گرم پانی لے کر اس میں لیموں کا رس ملا لیں اور اس محلول میں اپنے پاں کو 10منٹ تک ڈبو کر بیٹھ جائیں۔
لیموں کا رس اور ویزلین کو ملاکر لگانے سے بھی پھٹی ایڑھیاں ٹھیک ہوجائیں گی۔
سی سیم یا زیتون کا تیل
سونے سے قبل آپ چاہیں تو اپنی ایڑیوں پر سی سیم یا زیتون کا تیل لگا کر دس منٹ تک انتظار کریں اور پھر جرابیں پہن لیں۔باقاعدگی سے اس کے استعمال سے آپ کی پھٹی ایڑھیاں دنوں میں ٹھیک ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…