’پاکستان میں 70 لاکھ افراد منشیات کے عادی‘
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں تقریباً ستر لاکھ لوگ منشیات کے عادی ہیں جبکہ اس کے روزانہ استعمال کے نتیجے میں 700 افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور انسداد منشیات کے ایک اجلاس میں بتائی گئی۔اجلاس میں انسداد منشیات فورس کے… Continue 23reading ’پاکستان میں 70 لاکھ افراد منشیات کے عادی‘