جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنیوالوں کیلئے سخت پیغام
لاہو(نیوز ڈیسک)جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنیوالوں کیلئے سخت پیغام ۔حکومت پنجاب نے جعلی اودیات تیار اور فروخت کرنے کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جعلی ادویات کے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کی جگہ جیل ہے۔پنجاب سول سیکریٹریٹ میں اجلاس… Continue 23reading جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنیوالوں کیلئے سخت پیغام