پاکستانی ڈاکٹروں نے نگلیریا کی دوا دریافت کر لی
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی نجی یونیورسٹی کے ڈاکٹرز نےجان لیوا وائرس نگلیریا کو ختم کرنے کے لیے دوا دریافت کر لی ہے۔ یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے 5سال تک تجربات کے بعداس جان لیوا وائرس نگلیریا سے پیدا ہونے والی مرض کی دوا دریافت کی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جو دوا امیبا کے علاج کے… Continue 23reading پاکستانی ڈاکٹروں نے نگلیریا کی دوا دریافت کر لی