جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بچوں کا موٹاپا ختم کرنے کا علاج دریافت

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

بیجنگ ( نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں اور طبی ماہرین نے بچوں کے موٹاپے کو دور کرنے والا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سائنسدانوں پر مشتمل حقیقی ٹیم نے معدہ کی نالی کے مائیکرو بائیوٹا کے غذائی ماڈیولیشن دریافت کئے ہیں جن سے بچوں کے عمومی موٹاپے اور وارثتی موٹاپا کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے بچوں میں موٹاپا دور کرنے کا علاج والے ماہرین کا کہنا ہے کہ معدے کی نالی کے مائیکرو بائیوٹا میں بہتری لانے سے وارثتی موٹاپا جیسا کہ پریڈ رویلی سنڈروم موٹاپے کو دور کرنے میں خاطر خواہ مدد ملتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…