مسلسل شور میں رہنا زندگی کا دورانیہ کم کر سکتا ہے، طبی ماہرین
لندن(نیوزڈیسک)طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل ٹریفک کے شور میں رہنا زندگی کے دورانیے میں کمی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔برطانوی ماہرین کی تحقیق میں یہ بات سامنے ا?ئی ہے کہ مسلسل ٹریفک کے شور میں رہنے سے دل کی بیماری میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بات… Continue 23reading مسلسل شور میں رہنا زندگی کا دورانیہ کم کر سکتا ہے، طبی ماہرین